طوفانی دورہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے۔